پاکستان

جانی آرہا ہے

تحریک انصاف یو ایس اے کے جنید بشیر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے امریکہ واپس پہنچیں گے ، سکاڈ کے فیصلے کے خلاف اپیل کر دی

لاہور (اردونیوز )پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے تین ماہ کے لئے معطل کئے جانے والے صدر جانی بشیر پاکستان کا اپنا نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد آئندہ ہفتے واپس امریکہ پہنچ جائیں گے ۔ جانی بشیر جنہیں پارٹی کی ڈسپلن اور احتساب کمیٹی (سکاڈ)کی جانب سے تنظیمی عہدے سے تین ماہ کے لئے معطل کیا گیا تھا ، کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے کمیٹی کے معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کر دی ہے جس کے بارے میں ’سکاڈ‘ فیصلہ کرے گی ۔

Related Articles

Back to top button