پاکستان
مسلم لیگ (ن)امریکہ کے امتیاز وڑائچ کو صدمہ، والدہ کا انتقال
پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے عہدیداران اور ارکان کا امتیاز وڑائچ سے اظہار تعزیت

نیویارک (اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)امریکہ کے امتیاز وڑائچ کو صدمہ، پاکستان میں والدہ والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ امریکہ کے عہدیدار ان اور ارکان اور کمیونٹی کا امتیاز وڑائچ سے اظہار تعزیت
اردو نیوز یو ایس اے