پاکستان

عمران خان کو ”فیس بک“ کے ہیڈ کوارٹرکے دورے کی دعوت

وزیر اعظم کو دورے کی دعوت فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈ برگ نے ڈیوس میں ملاقات کے دوران دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو زیادہ ذمہ دار ڈیجیٹل جرنلزم کے لئے تھرڈ پارٹی فیکٹ چیکنگ خدمات کا آغاز کرنا چاہئے۔ عمران خان کی شیرل سینڈبرگ سے بات چیت

سوئٹزر لینڈ (اردو نیوز ) عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور سفیر برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر ، ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہی محترمہ تانیا ایڈریس بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے فیس بک کو دعوت دی کہ وہ پاکستانی انکیوبیٹرز کی مدد کے لئے سرمایہ کاری پر غور کریں اور ڈیجیٹل خواندگی کے اقدامات میں مدد کریں۔وزیر اعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو زیادہ ذمہ دار ڈیجیٹل جرنلزم کے لئے تھرڈ پارٹی فیکٹ چیکنگ خدمات کا آغاز کرنا چاہئے۔فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ نے وزیر اعظم کو فیس بک ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کی دعوت بھی دی ۔

Ms. Sheryl Sandberg, COO of Facebook called on Prime Minister Imran Khan at Davos, on the sidelines of WEF Annual Meeting 2020.

SAPM Syed Zulfiqar Abbas Bukhari and Ambassador at Large on Investments Ali Jehangir Siddiqui, Governor State Bank Raza Baqir, Head of Digital Pakistan Ms. Tania Aidrus were also present.

The Prime Minister invited Facebook to consider investments to support Pakistani incubators and to help with digital literacy initiatives.

The Prime Minister stated that Social Media platforms should establish third party fact checking services for more responsible digital journalism.

COO Facebook extended invitation to the Prime Minister for visiting Facebook headquarters.

Related Articles

Back to top button