
راولپنڈی (اردو نیوز) پاکستاُن تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی جانب سے تمام صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف پہلے ہی قومی اسمبلی کی تمام نشستوں سے مستعفی ہو گئی ہے ۔
پنڈی جلسے میں عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہ کرنے کا بھی ارکان کیا ۔