بین الاقوامیپاکستان
امریکہ کا مخالف ہوں اور نہ کبھی رہا، عمران خان کا اوورسیز کمیونٹی سے خطاب
عمران خان کا اوورسیز کمیونٹی کو اپنے اپنے ممالک کے منتخب نمائندوں کو خطوط لکھنے کی ہدایت
اسلام آباد (اردو نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور مغرب کے خلاف نہیں بلکہ چاہتے ہیں کہ یہ ممالک پاکستان میں بھی ویسی ہی جمہوری اقدار کو سپورٹ کریں کہ جو ان کے اپنے ممالک میں ہیں
عمران خان کا اوورسیز کمیونٹی سے خطاب
اردو نیوز