پاکستان

عمران خان نے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

منگل سے شروع ہونے والا لانگ مارچ 10 تا 15 دن میں روالپنڈی پہنچے گا، وہاں سے میں مارچ کی قیادت کروں گا,عمران خان

عمران خان نے کہا کہ منگل سے شروع ہونے والا لانگ مارچ 10 تا 15 دن میں روالپنڈی پہنچے گا، وہاں سے میں مارچ کی قیادت کروں گا۔

لاہور (اردونیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ منگل سے شروع ہونے والا لانگ مارچ 10 تا 15 دن میں روالپنڈی پہنچے گا، وہاں سے میں مارچ کی قیادت کروں گا۔
دریں اثناءپاکستان میں سیاسی ماحول ہر لمحہ کشیدہ ہوتا جا رہا ہے ۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک کے ٹوٹنے کے کوئی امکان نہیں ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’عمران خان نے کہا ہے کہ زخمی حالت میں بھی اسلام آباد پہنچوں گا۔

Imran Khan, Long March

Related Articles

Back to top button