پاکستان

عمران خان کی سیلاب زدگان کےلئے ٹیلی تھان، امریکہ سے جاوید انور کا 22کروڑ روپے عطیہ کا اعلان

دنیا کے اہم ممالک سے مخیر حضرات نے عمران خان کی کال پر لاکھوں ، کروڑوں روپے ، متاثرین سیلاب کے لئے نچھاور کر دئیے

نیویارک (اردونیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر امریکہ سمیت دنیا کے اہم ممالک میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں نے سیلاب زدگان کے لئے لاکھوں کروڑوں روپے نچھاور کر دئیے ۔

امریکہ سی سید جاوید انور نے بائیس کروڑ روپے ، سیلاب زدگان کے لئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ۔

 

Related Articles

Back to top button