پاکستان

ضمنی الیکشن جیتنے کے باوجود عمران خان الیکشن کمشنر کو کیوں ہدف بنا رہے ہیں

سیاسی پنڈتوں کے مطابق جب تک فارن دنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ الیکشن کمیشن سنا نہیں دیتا ، اس وقت تک عمران خان مسلسل چیف الیکشن کمشنر کی ساکھ پر سوال اٹھاتی رہیں گے


اسلام آباد (اردو نیوز) ضمنی الیکشن جیتنے کے باوجود عمران خان الیکشن کمشنر کو کیوں ہدف بنا رہے ہیں ؟ یہ ہے وہ سوال کہ کس کو سیاسی پنڈت اپنے بحث کا موضوع بنا رہے ہیں 

عمران خان نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں بڑی کامیابی کے بعد سوموار کو اپنے خطاب میں ایک بار پھر چیف الیکشن کمیشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا 

سیاسی پنڈتوں کے مطابق جب تک فارن دنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ الیکشن کمیشن سنا نہیں دیتا ، اس وقت تک عمران خان مسلسل چیف الیکشن کمشنر کی ساکھ پر سوال اٹھاتی رہیں گے 

عمران خان کا خطاب دیکھیں 

پ

Related Articles

Back to top button