پاکستان

سابق گورنر سندھ زبیر نے اپنے خلاف ویڈیو کو فیک قرار دیدیا

سابق گورنر سندھ زبیر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو کو ”فیک“ (جعلی) قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیوز کے حربے کو استعمال کرنا ، افسوسناک ہے اور سیاست میں نئی پستی ہے

کراچی (اردونیوز ) سابق گورنر سندھ زبیر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو کو ”فیک“ (جعلی) قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیوز کے حربے کو استعمال کرنا ، افسوسناک ہے اور سیاست میں نئی پستی ہے ۔سابق گورنر زبیر نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر پوسٹ کئے گئے ، اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ ویڈیو ‘جعلی اور تبدیل شدہ’ ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘اس کام میں جو بھی ملوث ہے اس نے انتہائی خراب اور شرمناک حرکت کی ہے۔

https://twitter.com/Real_MZubair/status/1442237405432463364?s=20

 

Related Articles

Back to top button