پاکستان

سابق گورنر سندھ محمد زبیر 10فروری کو نیویارک پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے ساتھیوں سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات بھی کریںگے

نیویارک(اردو نیوز ) سابق گورنر سندھ محمد زبیر 10فروری کو نجی دورے پر نیویارک پہنچیں گے ۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سیکرٹری جنرل رانا سعید نے بتائی۔ محمد زبیر امریکہ میں چند روز قیام کریں گے ۔ اس دوران وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے ساتھیوں سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات بھی کریںگے اور پاکستان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کریں گے ۔

Related Articles

Back to top button