صدر ٹرمپ کے وکیل اور نیویارک کے سابق مئیر روڈی جولیانی کو کورونا ہو گیا
صدر ٹرمپ نے مئیر جولیانی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے مئیر جولیانی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے
نیویارک (اردونیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل ، قریبی ساتھی اور نیویارک سٹی کے سابق مئیر روڈی جولیانی ”کورونا وائرس “ مرض کش شکار ہو گئے ہیں ۔ ان کے کورونا وبا کا شکار ہونے کی اطلاع صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹویٹ کے ذریعے دی گئی ۔
.@RudyGiuliani, by far the greatest mayor in the history of NYC, and who has been working tirelessly exposing the most corrupt election (by far!) in the history of the USA, has tested positive for the China Virus. Get better soon Rudy, we will carry on!!!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) December 6, 2020
صدر ٹرمپ نے مئیر جولیانی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے مئیر جولیانی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
Former mayor city of New York Rudy Giuliani has tested positive for the COVID-19