خبریں

عمران خان سے آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم آفس سے جاری کرد ہ پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹنٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، داخلی و خارجی سلامتی کے امور زیر بحث آئے

اسلام آباد (اردونیوز ) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری کرد ہ پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹنٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے ۔ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ملاقات میں داخلی و خارجی سلامتی کے امور زیر بحث آئے ۔

Chief of Army Staff calls on the Prime Minister
Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad today.
Director General ISI Lt. Gen. Faiz Hamid was also present during the meeting.Matters pertaining to internal and external security were discussed during the meeting.

Related Articles

Back to top button