پاکستان

پاکستان آرمی کی جانب سے دیا میر بھاشا ڈیم کے لئے ایک ارب 59کروڑ روپے کا عطیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں ڈیمز کی تعمیر کےلئے ایک ارب59لاکھ روپے کا چیک دیا۔ترجمان سرپم کورٹ

اسلام آباد (اردو نیوز ) پاکستان آرمی کی جانب سے دیا میر بھاشا ڈیم کے لئے ایک ارب 59کروڑ روپے کا فنڈز دیا گیا ہے ہے ۔ اس سلسلے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیںڈیمز کی تعمیر کےلئے ایک ارب59لاکھ روپے کا چیک دیا۔ترجمان سرپم کورٹ کے مطابق آرمی چیف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط بھی لکھا ہے جس میں دیا مربھاشا ڈیمز کی تعمیر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات،1ارب 59لاکھ کا چیک دیا۔آرمی چیف نے خط میں یہ بھی کہا کہ ڈیمز کی تعمیر جیسے قومی مقصد کےلئے پاک فوج کے تمام رینکس نے اپنا حصہ ڈالا ہے ،پاک فوج کے افسران بشمول سول افسران نے دودو دن کی تنخواہ ڈیمز کے لیے دی۔آرمی چیف کے خط میں مزید کہا کہ جونیئرکمیشنڈ افسران اور سپاہیوں نے ڈیمز کے لیے ایک ایک دن کی تنخواہ دی ہے۔

Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa on Monday called on Chief Justice of Pakistan (CJP) Justice Saqib Nisar and presented Rs1 billion cheque to the latter for the dam fund.

Related Articles

Back to top button