پاکستانخبریں

امریکہ میں مسلم کمیونٹی عید الالضحیٰ پر تقسیم ، دو عیدیں ہونگی

امریکہ میں بسنے والی اہل سنت کمیونٹی کا 28جون جبکہ اہل تشیع کمیونٹی کی جانب سے 29جون کو عید الالضحیٰ منانے کا اعلان کیا گیا ہے

نیویارک (اردونیوز ) امریکہ میں بسنے والی مسلم کمیونٹی ایک بار پھر عید الالضحیٰ کے معاملے پر تقسیم ہو گئی ہے ۔ جس کی وجہ سے اس سال امریکہ میں دو عیدیں ہو ں گی ۔

امریکہ میں بسنے والی اہل سنت کمیونٹی کی جانب سے 28جون کو عید الالضحیٰ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اہل تشیع کمیونٹی کی جانب سے 29جون کو عید الالضحیٰ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یوں اس سال امریکہ میں بسنے والی اہل سنت اور اہل تشیع کمیونٹی الگ الگ دو مختلف دنوں کو عید منائیں گی ۔

Eid al Adha in America

کیا آپ چھوٹے کاروبار کے مالک ہیں یا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ؟ اسمال بزنس سروسِس آپ کی مد د کے لیے حاضرِ ہے!

 

Related Articles

Back to top button