پاکستانبین الاقوامی
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی تاریخ کے پہلے صدر کہ جن پر فرد جرم عائد

نیویارک (اردو نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ پر منگل کو نیویارک کی عدالت میں زی سماعت کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ ٹرمپ کو کہ دوسری مدت کےلئے صدارتی امیدوار بھی ہیں ، امریکہ کی تاریخ کے پہلے صدر ہیں کہ جن پر فرد جرم عائد کی جا رہی ہے ۔
نیویارک میں صدر ٹرمپ کی عدالت میں پیشی لے موقع پر غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
تمام امریکی میڈیا کی شہ سرخیاں صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کے کیس سے متعلق ہیں ۔ اردو نیوز، Donald Trump