پاکستانامیگریشن نیوز
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213روپے سے تجاوز
پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور روپے کی مسلسل بے قدری جاری

کراچی (اردو نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213روپے سے تجاوز کرگئی ہے ۔ پاکستان میں ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان جاری ہے جس کے نتیجے میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے
اردو نیوز یو ایس اے