خبریںپاکستان

فوج کے ترجمان کی اہم پریس کانفرنس، سب واضح کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں ’سازش‘ کا لفظ شامل نہیں ہے جبکہ آرمی چیف اپنی مدت میں توسیع نہیں چاہتے، وہ رواں سال نومبر میں ریٹائر ہوجائیں گے۔

 

https://youtu.be/Jojs6VzCJLQ

 

Related Articles

Back to top button