" "
خبریںپاکستان

مئیر ایرک ایڈمز انتظامیہ کا نیویارک میں پبلک سیفٹی کےلئے485ملین ڈالرز کا پبلک سیفٹی بلیو پرنٹ پلان

ڈپٹی مئیر نیویارک سٹی شینا رائٹ اور کمیونٹی تنظیم ’مین اپ ‘ کے سربراہ اور ٹاسک فورس کے رکن اے ٹی مچلز کی سٹی ہال پریس کانفرنس، میڈیا کو بپبلک سیفٹی کے حوالے سے جامع پلان کی تفصیلات بیان کیں

نیویارک ( محسن ظہیر سے )مئیر نیویارک ایرک ایڈمز کی قیادت میں سٹی انتظامیہ نے نیویارک سٹی میں پبلک سیفٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں 485ملین ڈالرز کا بلیو پرنٹ جاری کر دیا ہے۔

نیویارک سٹی کی فرسٹ ڈپٹی مئیر شینا رائٹ اور کمیونٹی تنظیم ’مین اپ ‘ کے سربراہ اور ٹاسک فورس کے رکن اے ٹی مچلز نے سٹی ہال میں میڈیا راؤنڈ ٹیبل میں ایتھنک اینڈ کمیونٹی میڈیا کو بپبلک سیفٹی کے حوالے سے مئیر ایڈمز انتظامیہ کی جامع پلان کی تفصیلات بیان کیں ۔یہ پلان جس کو (a blue print for Community safety) کا نام دیا گیا ہے ، کو نیویارک سٹی گن وائلنس پری وینشن ٹاسک فورس کی کوارڈی نیشن کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے ۔

 

 

میڈیا راونڈ ٹیبل سے خطاب کے دوران ڈپٹی مئیر شینا رائٹ اور اے ٹی مچلز کا کہنا تھا کہ پلان کے تحت نیویارک کے پانچوں بوروز میں بالعموم تاہم شہر کے چھ پولیس سٹیشن کے دائرہ کار میں آنے والے علاقوں میں گن وائلنس کے خاتمے اور نیویارکرز کی طرز زندگی میں بہتری اور فلاح و بہبود کے لئے ملین آف ڈالرز خرچ کئے جائیں گے ۔

ڈپٹی مئیر شینا رائٹ اور اے ٹی مچلز نے پریس کانفرنس میں گن وائلنس کے خاتمے کے لئے پلان کی تفصیلات کچھ یوں بیان کیں

NEW YORK CITY’S GUN VIOLENCE PREVENTION TASK FORCE
A Blueprint for Community Safety

https://www.nyc.gov/assets/home/downloads/pdf/press-releases/2023/Blueprint-Community-Safety.pdf

 

 

 

Related Articles

Back to top button