" "
پاکستان

ڈیوڈ ویپنر نے نیویارک سٹی کمپٹرولر کے لئے انتخابی مہم شروع کر دی

سٹی کمپٹرولر امیدواروں میں سے واحد ہوں کہ جسے پرائیویٹ اور پبلک فنانس دونوں شعبوں میں وسیع تجربہ حاصل ہے ، ڈیوڈ ویپنر

نیویارک (اردونیوز) کوینز ، نیویارک سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک اسمبلی مین ڈیوڈ ویپنر نے نیویارک سٹی کمپٹرولر کے عہدے کے لئے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے ۔وہ دو ٹرم پوری کرنے والے سکاٹ سٹنگر کی وجہ لینا چاہتے ہیں جو کہ مئیر نیویارک کے امیدوار بننے جا رہے ہیں ۔ اسمبلی مین ڈیوڈ ویپنر کا کہنا ہے کہ سٹی کمپٹرولر کے عہدے کے لئے سامنے آنے والے امیدواروں میں سے وہ واحد ہیں کہ جنہوں نے پرائیویٹ اور پبلک فنانس دونوں شعبوں میں وسیع تجربہ حاصل ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ ہم مشکل مالی حالات سے گذر رہے ہیں ۔

 

David Wepnir for New York city comptroller

Related Articles

Back to top button