بین الاقوامی
امریکی ریاست مشی گن میں کورونا کیسوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
مشی گن ، کورونا وبا سے متاثر ہونیوالی اور ہسپتال پہنچنے والے کورونا مریضوں کی تعدادکے حوالے سے ، اس وقت بدتر امریکی ریاستوں میں سے ایک ہے
![Coronavirus, COVID-19](https://www.urdunewsus.com/wp-content/uploads/2020/07/Coronavirus-COVID-19.jpg)
نیویارک (اردونیوز ) امریکی ریاست مشی گن میں کورونا کیسوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے ۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق مشی گن ریاست ، رپورٹ کئے جانیوالے کورونا کیسوں کے حوالے سے دوسری ریاستوں سے آگے بڑھ گئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق مشی گن ، کورونا وبا سے متاثر ہونیوالی اور ہسپتال پہنچنے والے کورونا مریضوں کی تعدادکے حوالے سے ، اس وقت بدتر امریکی ریاستوں میں سے ایک ہے ۔ گذشتہ سوموار کو مشی گن کی جانب سے ایک دن میں سات ہزار کیسوں رپورٹ کئے گئے ۔
Coronavirus in Michigan