" "
پاکستان

نیویارک کےلئے تعینات پاکستان کے نئے قونصل جنرل عامر خان اتو زئی

عامر خان اتو زئی کا شمار ، پاکستان کی فارن سروس کے آفیسرز اور کیرئیر ڈپلومیٹ کے طور پر شمار ہوتا ہے

ر

 

 نیویارک ( محسن ظہیر سے ) نیویارک میں قونصل جنرل کے عہدے سے سبکدوش ہونیوالے عائشہ علی کی جگہ فارن آفس اسلام آباد سے کیرئیر ڈپلومیٹ عامر خان اتو زئی آئندہ چند روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

عائشہ علی کی سفیر کے عہدے پر ترقی اور چیک ریپبلکن میں پاکستان کی سفیر کے طور پر تعیناتی کے بعد عامر خان اتو زئی کو نیویارک میں پاکستان کے نئے قونصل جنرل کے طور پر بھیجا جا رہا ہے ۔

عامر خان اتو زئی کا شمار ، پاکستان کی فارن سروس کے آفیسرز اور کیرئیر ڈپلومیٹ کے طور پر شمار ہوتا ہے ۔ انہوں نے ڈھاکا اور ماسکو سمیت مختلف ممالک میں سفارتی خدمات انجام دی ہیں ۔ نئے قونصل جنرل عامر خان نے انگلش لٹریچر میں ماسٹر کیا ہوا ہے ۔ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں 

Aamer Ahmed Atozai is a Pakistan Foreign Service officer with over two decades of experience. He holds a Master of Arts degree in English Literature from the University of Peshawar. His last assignment at the Headquarters was Director General, East Asia & Pacific. During his professional career, he has served at Pakistan High Commission, Canberra, Dhaka and Pakistan Embassy in Moscow. Aamer Ahmed Atozai is a Russian language expert and has also served at the Ministry of Foreign Affairs, Islamabad at different positions.
He is married and has three kids.

 

Related Articles

Back to top button