خبریں
کامیڈی کنگ امان اللہ کی صحت یابی کےلئے دعا کی اپیل
ان کے مداحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کےلئے دعا کریں

لاہور (اردو نیوز ) پاکستان میں کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ، کامیڈی کنگ امان اللہ شدید علیل ہیں ۔ وہ لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میںزیر علاج ہیں۔ ان کے مداحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کےلئے دعا کریں ۔ امان اللہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل ہیں ۔
comedy king Aman Ullah