پاکستان
چوہدری برادران آمنے سامنے
چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی ملکر چوہدری شجاعت حسین کے سامنے کھڑے ہو گئے
گجرات (اردو نیوز) پاکستان کے اہم و تاریخی سیاسی گھرانے گجرات کے چوہدری برادران آمنے سامنے آگئے ہیں ۔
چوہدری حسین الٰہی کے بعد ان کے والد چوہدری وجاہت حسین بھی کھل کر چوہدری شجاعت حسین کے سامنے آگئے ہیں جبکہ چوہدرئ شجاعت حسین نے بھی وجاہت حسین کو کھل کر سنا دی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کس کو نئی پارٹی بنانے کا شوق ہے ، وہ کھل کر شوق پورا کرلے
چوہدرئ وجاہت حسین نے کیا کہا
https://youtu.be/oWph_U_N7Rw
چوہدری شجاعت حسین نے کیا کہا
اردو نیوز یو ایس اے ۔
Urdu News USA
Shujaat Hussain, Wajahat Hussain, Parvez Elahi