نیویارک میں چوہدری محمد اعظم سرہالی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن و فاتحہ خوانی
چوہدری محمد اعظم مرحوم سابق ناظم چوہدری محمد زمان سرہالی کے چھوٹے بھائی، چوہدری خرم شہزاد اور چوہدری حمزہ اعظم کے والد گرامی اور چوہدری افضل سرہالی کے کزن،چوہدری سمیر کے دادا جان تھے
مسجد عمر برائٹن بیچ ، بروکلین کے خطیب و امام شریف الاسلام نے مرحوم کی روح کی مغفرت کےلئے خصوصی دعا کروائی ، شرکاءکا سوگواران سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کےلئے دعا
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی میں چوہدری محمد اکرم ، چوہدری محمد افضل ،چوہدری محمد الطاف، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری افضال احمد،چوہدری وحید زمان ،چوہدری بشارت ، چوہدری عمر خیام کی شرکت
چوہدری طارق،چوہدری عدیل افضل، چوہدری جہانگیرزمان ،امجد نفیس، چوہدری ہمایوں زمان ، چوہدری نبیل افضل ،چوہدری جنید زمان ، چوہدری عجائب بشارت ، چوہدری نجم افضال ، چوہدری سعد بھی شریک
علی محمود لاٹیاں ، چوہدری قیوم احمد ،چوہدری سرمد الیاس ،چوہدری اعزاز،چوہدری بزم، چوہدری فہد، چوہدری مکائل ،چوہدری حبیب افضال ، چوہدری شرجیل ، چوہدری اذان نے بھی شرکت کی
قرآن و فاتحہ خوانی میں سوگوار خاندان کے قریبی دوست احباب کے علاوہ کمیونٹی ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، اللہ تعالیٰ چوہدری محمد اعظم سرہالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائیں ، شرکاءکی دعا
نیویارک (اردو نیوز ) یونین کونسل بارو کے سابق ناظم چوہدری محمد زمان سرہالی کے چھوٹے بھائی، چوہدری خرم شہزاد اور چوہدری حمزہ اعظم کے والد گرامی اور چوہدری افضل سرہالی کے کزن ،چوہدری محمد اعظم مرحوم جن کا گذشتہ ماہ کڑیانوالہ ،گجرات (پاکستان) میں انتقال ہو گیا تھا ، کی روح کے ایصال ثواب کےلئے یہاں مسجد عمر برائٹن بیچ، بروکلین (نیویارک) میں قرآن و فاتحہ خوانی کی گئی جس میں مسجد عمر کے خطیب و امام شریف الاسلام نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی کی اور دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ، ان کے درجات بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔
قرآن و فاتحہ خوانی میں سوگوار خاندان کے قریبی دوست احباب کے علاوہ کمیونٹی ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ شرکاءنے سوگواران سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے چوہدری محمد اعظم سرہالی مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی ۔
قرآن و فاتحہ خوآنی میں سوگواران کے قریبی دوست احباب کے علاوہ کمیونٹی کی درج ذیل اہم شخصیات اور ارکان نے شرکت کی ۔
چوہدری محمد اکرم ، چوہدری محمد افضل ،چوہدری محمد الطاف، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری افضال احمد،چوہدری وحید زمان ،چوہدری بشارت ، چوہدری عمر خیام،چوہدری طارق،چوہدری عدیل افضل، چوہدری جہانگیرزمان ،امجد نفیس، چوہدری ہمایوں زمان ، چوہدری نبیل افضل ،چوہدری جنید زمان ، چوہدری عجائب بشارت ، چوہدری نجم افضال ، چوہدری سعد،علی محمود لاٹیاں ، چوہدری قیوم احمد ،چوہدری سرمد الیاس ،چوہدری اعزاز،چوہدری بزم، چوہدری فہد، چوہدری مکائل ،چوہدری حبیب افضال ، چوہدری شرجیل ، چوہدری اذان، چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ ،چوہدری جاوید اعظم، چوہدری آصف ، چوہدری ندیم اصغر،، چوہدری عرفان مہدی ، چوہدری الیاس بھنگرانوالہ ، چوہدری وسیم اصغر بھنگرانوالہ ، چوہدری ارسلان عارف بھنگرانوالہ ، چوہدری محمد اصغرسروربھنگرانوالہ ،چوہدری خالدبھنگرانوالہ ،چوہدری سرفران الطاف بھنگرانوالہ، چوہدری طاہرتبسم بھنگرنوالہ ،چوہدری عبدالخالق حاجی والا، چوہدری احسان نمبردار حاجی والا، چوہدری عرفان نمبر دار حاجی والا، حاجی اسجد علی ماجرہ شمالی ، حاجی وسیم اکرم ماجرہ ، حاجی افتخار احمد ماجرہ ، چوہدری شاہد شمریزماجرہ، چوہدری عدالت کوٹلی ، چوہدری ظفر اقبال کوٹلی ،چوہدری نعمان غضنفر کوٹلی ، چوہدری مبارک علی کوٹلی ،ارسلان انورکوٹلی ،چوہدری ریاست کوٹلی ،چوہدری تبسم کوٹلی ،چوہدری جاوید کوٹلی، چوہدری عمران باجو، چوہدری افضال پھانبڑا،چوہدری رضوان پھانبڑا، چوہدری خالد کوٹلی ،حاجی بشارت علی چک، چوہدری اخترباہو وال ،سہیل طارق علی چک ، چوہدری عرفان نایاب باہو وال ،
چوہدری محمد وارث پھانبڑا سرہالی خورد، چوہدری فلک شیر پھانبڑا ،چوہدری وقار عظیم پھانبڑا،چوہدری شہ روز پھانبڑا، چوہدری واجد ندیم سرہالی خورد، چوہدری جاوید سرہالی خورد، چوہدری اقبال ڈھو،چوہدری صداقت ڈھو ،چوہدری افتخارڈھو، چوہدری اعجاز ڈھو، چوہدری قیصر ڈھو، چوہدری نواز ڈھو، حاجی گلزار ڈھو،چوہدری محمد خان دولتا نگر، چوہدری نعیم چک بڈھا،چوہدری جاوید ہنج، چوہدری بابر ہنج، چوہدری عرفان مہلو،حاجی صفدربارو، چوہدری سکندر اقبال بارو، چوہدری شفقت بارو، چوہدری الیاس نمبر دار بارو،مرزا شیر بیگ، مرزا شبیر بیگ، مرزا افتخار بیگ ، مرزا ظفر بیگ، مرزا عنصر بیگ ، مرزا بوٹا بیگ،چوہدری غلام فرید لنگڑیال ،حاجی امانت بوڑے جال ، چوہدری شہزاد روحیلہ ، چوہدری شہباز ریحانیہ، چوہدری ارشد ہاڈکہ،چوہدری فیصل نافریاں ، چوہدری احتشام نافریاں ، چوہدری امجد بامتا، چوہدری پرویز بھراج،چوہدری ایوب بھراج، حاجی چوہدری اکبر بھراج، چوہدری سلیم ریاض بھراج، حاجی گل ٹانڈا، چوہدری عباس ٹانڈا،چوہدری ریاض ٹانڈا، چوہدری الیاس ٹانڈا، چوہدری یاسر گل ٹانڈا، چوہدریشہزاد مدن ، چوہدری زاہد جلال پور سوپتیاں ،ملک وسیم سرخ پور، ملک عمران سرخ پور، چوہدری جاوید کھاریاں ،چوہدری امانت ڈوگہ ، چوہدری باسط علی ڈوگہ ،چوہدری اظہر لادیاں،چوہدری کفائیت اللہ ڈوئیاں،چوہدری ثاقب ڈوئیاں،ثاقب شاہ سیالکوٹ ، چوہدری میاں اقبال بوڑاپیارا، حاجی صفدر بوریوالی ، محمد ابراربوڑاپیارا،میاں امجد مراڑ پور، خان سلطان محمودآف حسن پٹھان، فضل خان حسن پٹھان، جبرا ن خان حسن پٹھان،چوہدری اظہر شبیر( مینیجر)، ماسٹر غلام سرور رضا سیالکوٹ، محمد ریاض سیالکوٹ ، چوہدری عالم سیالکوٹ ، چوہدری عمران عالم سیالکوٹ ، حاجی نواز ڈھینڈا،چوہدری کاشف چیمہ وائیں ، چوہدری عمر چیمہ (نیویارک پولیس ) ، چوہدری بلال چیمہ ، راجہ آزاد گل ،ہمایوں بٹ ، نور حسین بھٹی (شمع ریسٹورنٹ )،چوہدری مدثرآف گجرات، طاہر بھٹہ ، جاوید خان ، ناصر اعوان، عزیز بٹ ، رمضان مغل ، چوہدری فاروق ٹریول ہوم ، پرویز صدیقی ، حاجی رضا عباس شاہ (پنجاب گروسری ) ،چوہدری جاوید چیچی ، چوہدری چاند چیچی ، چوہدری شوکت سرکیاں ،چوہدری اسد گجرات ، چوہدری عامر گجرات ، چوہدری اکرم رحمانیہ ، چوہدری عامر اقبال (بوبی آٹوز ) ، چوہدری قربان سندھو،حاجی اسحاق لوراں،حاجی نیاز بھٹی ، عبدالغفور بھٹی ، حاجی امانت کڑیانوالہ، صوفی عبدالعزیز کڑیانوالہ ،عنصر کڑیانوالہ ،ظفراقبال (الریان فیونرل ہوم)، سید علمدار شاہ دھنی ،فدا شاہ دھنی ،چوہدری جواد سلیم مالو وال ، ملک اشفاق بوریوالہ ،حاجی یوسف بٹ دھدرا،طارق ڈنگہ ، صدیق برسا،چوہدری سالک نواز، چوہدری ظفروڑائچ، چوہدری حمزہ وڑائچ، چوہدری فیصل جہلم، چوہدری عمر چیچیاں ، چوہدری محسن چیچیاں ، چوہدری فیاض رسول ، چوہدری نوید اسلم، چوہدری انور ججی ،چوہدری یوسف منڈی ،سید عباس شاہ ،بوٹا شیخ، حاجی دلاور گورسی ،چوہدری عمران شادیوال،عرفان شاہ شادیوال ،محمد صغیر سیالکوٹ، معظم علی شامل تھے ۔سرہالی خاندان کی طرف سے فاتحہ خوانی کے تمام شرکاءکا شکرئیہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہم ان سب دوست احباب کے مشکور ہیں کہ جنہوں نےاپنی تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فاتحہ خوانی میں شریک کی اور اظہار تعزیت کیا۔