کونسل وومین کارلینا رویرا کا کانگریس کا الیکشن لڑنے کا اعلان
کارلینا رویرا نئے 10 ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے کانگریس وومین کا الیکشن لڑیں گی
نیویارک (اردو نیوز ) سال 2017 میں پہلی بار منتخب ہونے والی لوئر ایسٹ سائیڈ ، مین ہیٹن (نیویارک سٹی ) سے منتخب ہونیوالی کونسل وومین کارلینا رویرا نے اعلان کیا کہ وہ مین ہٹن اور بروکلین کے کچھ حصوں پر پھیلے ہوئے نئے 10 ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ سے کانگریس وومین کا الیکشن لڑیں گی ۔ یہ اعلان انہوں نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
واضح رہے کہ اسی کانگریشنل ڈسٹرکٹ نمبردس سے سابق مئیر نیویارک سٹی بل ڈبلازیو نے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
NY-10 is my home. It's where I was born and raised, where I learned the importance of community.
My love for this city drives everything I do—and now, I'm running for Congress to help build a future that every New Yorker can see themselves in.
¡Vamos!: https://t.co/SdCbxwn3BB pic.twitter.com/cdjdorxGDU
— Carlina Rivera (@CarlinaRivera) June 1, 2022
کانگریس کے اس حلقے کی دوڑ میں ہاو¿س ڈیموکریٹس کے ٹرمپ کے مواخذے کے وکیل ڈین گولڈمین بھی انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔