بین الاقوامی

بلاول بھٹو سے امریکی چارج ڈی افئیرز سے ملاقات

بلاول بھٹواور امریکی سفارتکار کی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات سمیت دوطرفہ امور پر بات چیت ہوئی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات، بلاول بھٹو زرداری اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت،
بلاول بھٹو اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کا خطے میں قیام امن سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال،
بلاول بھٹو اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کا پاک امریکا تجارتی و معاشی تعلقات میں اضافے پر اتفاق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button