" "
اوورسیز پاکستانیز

لٹیشا جیمز نے نیویارک سٹیٹ کی اٹارنی جنرل کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

پاکستانی امریکن کمیونٹی کے چوہدری عبدالحمید گجر، ناصر اعوان، طاہر بھٹہ ، شیخ اشفاق ، زرک حمید چوہدری و دیگر نے لٹیشا جیمز کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے

نیویارک (اردو نیوز ) لٹیشا جیمز نے نیویارک سٹیٹ کی اٹارنی جنرل کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا ۔وہ پہلے نیویارک سٹی کی پبلک ایڈوکیٹ کے عہدے پر فائز تھیں ۔ حلف اٹھانے کے بعد لٹیشا جیمز نے کہا کہ وہ اہالیان نیویارک سٹیٹ کے قانونی حقوق کے تحفظ کےلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں گی ۔پاکستانی امریکن کمیونٹی کے چوہدری عبدالحمید گجر، ناصر اعوان، طاہر بھٹہ ، شیخ اشفاق ، زرک حمید چوہدری و دیگر نے لٹیشا جیمز کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔

Related Articles

Back to top button