
اسلام آباد (اردو نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار یار ولی شدید علیل ہو گئے ہیں ۔ وہ علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔
اسفندیار یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان نے پارٹی ساتھیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی قائد کی صحت یابی کے لئے دعا کریں
اردو نیوز