پاکستان
سفیر اسد مجید خان کی سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم وضاحت
میرا ٹوئٹر پر ایک ہی اکاؤنٹ ہے جو کہ تصدیق شدہ ہے ، سفیر اسد مجید خان کا ٹویٹ
اسلام آباد (اردو نیوز) امریکہ میں متعین پاکستان کے سابق سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب مختلف پوسٹ کے بعد وضاحتی بیان جاری کیا ہے
Important for all to know that this is my only Twitter account – a verified one. Anything being tweeted from any other account in my name is fake.
— Asad M. Khan (@asadmk17) April 23, 2022
اسد مجید خان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میرا ٹوئٹر ہر ایک ہی اکاؤنٹ ہے جو کہ تصدیق شدہ ہے ۔ اس ایک اکاؤنٹ کے علاوہ میرے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے