اوورسیز پاکستانیز

کیلی فورنیا میں APPACکے چیپٹر کا قیام

چیپٹر کے قیام میں کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت نویدشیروانی اور ان کے ساتھیوں نے اہم کردار ادا کیا ، APPACکے ڈاکٹراعجاز، اطہر ترمذی، پروفیسر فیضان، نوید جاوید کی شرکت

تقریب میں کیلی فورنیا سٹیٹ کی معروف پاکستانی نژادامریکی شخصیاتسبین ظفر ، جاوید الٰہی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی ارکان کی شرکت ،کیلی فورنیا چیپٹر کا خیر مقدم
امریکہ بھر میںموجود لاکھوں کی تعدادمیں موجود پاکستانی کمیونٹی کی تعداد قابل ذکر ہے ۔ انہیں اب منتخب ایوانوں اور پالیسی و فیصلہ ساز ایوانوں میں اپنی نمائندگی کو یقینی بنانا چاہئیے
امریکہ مواقع کی سرزمین ہے ، یہاں اگر ہم مواقع ضائع کردیں گے یا ان سے مستفید نہیں ہوں گے تو کوئی اور ان سے مستفید ہو جائےگا۔ اس لئے ضروری ہے کہ ہم متحدہو کر اپنا عملی کردار ادا کریں
کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جس پر وہ متحد ہو سکیں اور یہ پلیٹ فارم APPACنے فراہم کر دیا گیا ہے، پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے کیلی فورنیا چیپٹر تنظیم کی تقریب سے مقررین کا خطاب

 

کیلی فورنیا (اردو نیوز ) پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی (APPAC)نے تنظیمی دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے امریکہ کی بڑی اور اہم ریاست کیلی فورنیا جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ارکان بستے ہیں ، میں اپنا چیپٹر قائم کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں یہاں ایک پروقار اور عظیم الشان تقریب ہوئی جس میں ”اے پی پیک“ کیلی فورنیا چیپٹر کے قیام کاباقاعدہ اعلان کیا گیا ۔
تقریب میں شامل کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور ارکان نے ”اے پی پیک “ کے کیلی فورنیا چیپٹر کے اقدام کو سراہا اور امریکہ بھر میں تنظیم کے پلیٹ فارم سے کی جانیوالی خدمات کی تعریف بھی کی ۔
ڈاکٹر اعجاز احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے کیلی فورنیا جیسی بڑی اور اہم سٹیٹ میں قیام تنظیم کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں بسنے والی کمیونٹی کو امریکی نظام کے قومی دھارے میں شامل ہوکر اپنا متحرک کردار ادا کرنا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھر میںموجود لاکھوں کی تعدادمیں موجود پاکستانی کمیونٹی کی تعداد قابل ذکر ہے ۔ انہیں اب منتخب ایوانوں اور پالیسی و فیصلہ ساز ایوانوں میں اپنی نمائندگی کو یقینی بنانا چاہئیے ۔اس سلسلے میں سبینہ ظفر اور جاوید الٰہی کا کردارقابل تقلید ہے ۔ڈاکٹر اعجاز نے کمیونٹی قائدین اور ارکان سے کہا کہ میں آپ کے پاس ایک پاکستانی امریکن کی حیثیت سے آیا ہوں ۔اے پی پیک ایک پلیٹ فارم ہے جس پر متحد ہو کر ہم اپنے انفرادی اور اجتماعی مقاصد کے حصول کو یقینی بنا سکتے ہیں ۔میں سب کو تنظیم میں شرکت اور اس کا موثر حصہ بننے کی دعوت دیتا ہوں ۔ڈاکٹراعجاز احمد نے مزید کہا کہ APPAC کا ویژن ہے کہ سال 2020میں ہونیوالے مقامی سے لیکر وفاقی سطح تک امریکی الیکشن میں کم از کم ایک سو پاکستانی امریکن موثراور فعال انداز میںحصہ لیں ۔
تنظیم کے چیف ایگزیکٹو اطہر ترمذی نے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے اغراض و مقاصد اور کاکرکردگی سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے کمیونٹی ارکان کو دعوت دی کہ وہ اے پی پیک میں شامل ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جس پر وہ متحد ہو سکیں اور یہ پلیٹ فارم APPACکی جانب سے فراہم کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ مواقع کی سرزمین ہے ، یہاں اگر ہم مواقع ضائع کردیں گے یا ان سے مستفید نہیں ہوں گے تو کوئی اور ان سے مستفید ہو جائےگا۔ اس لئے ضروری ہے کہ ہم متحدہو کر اپنا عملی کردار ادا کریں
ڈاکٹرفیضان الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شمعیں روشن کرنی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ہمیں روشنی میسر آئے گی بلکہ ہماری کمیونٹی بالخصوص جواں سال ارکان کو رہنمائی بھی ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عزم کررکھا ہے کہ ہم اس تنظیم کو صلاحیت ، افادیت اور کردار کے حوالے سے امریکہ بھر میں کمیونٹی کی ایک نمائندہ اور مثالی تنظیم بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانیوں کا جس خطے سے تعلق ہے ، وہاں ہماری اور ہمارے خطے کی تاریخی اہمیت رہی ہے ۔ ہم نے صدیوں پہلے تہذیب کے تحفظ اور فروغ میں اہم کردارادا کیا ۔

APPAC launches its first West coast chapter in Northern California

مقررین نے کہا کہ”اے پی پیک “ کا مقصد امریکہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو باور کروانا ہے کہ ہماری کامیابی یہاں کے مقامی ، ریاستی اور وفاقی نظام میں حصہ لینے اور اپنے جائز حصے کو یقینی بنانے میں ہے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کونسل ویمن سبینہ ظفراورکونسل مین جاوید الٰہینے کہا کہ جب آپ کسی اہم اور با مقصد سرگرمی کا حصہ بنتے ہیں تو نہ صرف آپ نظام کو سمجھتے ہیں بلکہ آپ لوگوں کو اور لوگ آپ کو جاننا شروع کر دیتے ہیں ۔ اس عمل کا تسلسل آپ کو اہم مقام کی جانب لے جاتا ہے ۔
نوید شیروانی کی جانب سے ڈاکٹراعجاز احمد ، اطہر ترمذی ، پروفیسر فیضا ن الحق اور نوید جاوید کو کیلی فورنیا آمد پر خوش آمدید کہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک اور ٹیکساس کی طرح کیلی فورنیا میں بھی پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کمیونٹی کی ایک موثراور فعال نمائندگی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرے گی ۔


APPAC Envisions vibrant Role of American Pakistanis in Democratic System:Dr IJaz Ahmad

I would just like to start tonight by asking everyone in this room to take a second and recognize two extraordinary leaders we have here before us. Councilmember Javed Ellahie from Mont Sereno, and Sabina Zafor City Councilmember from San Ramon.
Two Pakistani-Americans who are shining examples of what our community has to offer. I mention Mr. Ellahie and Ms. Zafar because they are examples of APPAC’s ideals, our mission, our goals, and our dreams for the future.
I started by Mentioning The Councilmembers because they remind me of why APPAC was started. APPAC was started because the community saw that our voice was not heard in the halls of power. APPAC emerged at a time of great social and community fear. APPAC entered the public arena amongst a political climate where Pakistanis and Muslims are viewed suspiciously. We came about during a time where our children and wives are scared of practicing their faith free of judgment and harassment.
APPAC was started to bring like-minded activists, like many of you here tonight, together.
APPAC seeks to unify our community, to offer our community a microphone that will amplify its voice. We seek individuals who are interested in working for change.
APPAC started very small (Just a few activists and concerned citizens meeting in New York) After months of organizing small meetings within the Pakistani-American community we saw that people were clamoring for change. We began meeting with elected officials, telling the Pakistani-American story, and offering ways that our community can be of service to the wider American society. We had the pleasure of meeting with former President Bill Clinton, and Senators Graham, Schumer, Cortez-Maestro, and Casey. We have also worked closely with local candidates and bipartisan officials interested in creating change in their communities.
In New York, APPAC began helping Pakistani-Americans run for office. We learned that the first Chief of Staff for the Deputy Majority Leader in the New York State Assembly was Pakistani. We found Pakistani-Americans in New York City who were running for offices like City Council, District Leader, and School Board.
APPAC brought all these people together and began to work on a vision of getting our community off the sidelines and into the game of American Democracy.
Our work quickly spread. Pakistani-American activists from other states heard about our victories in New York. American-Pakistani’s from Virginia, New Jersey, Los Angeles, and Nevada, learned that APPAC helped establish the first of its kind Muslim Advisory Council in Nassau County. They heard that APPAC was instrumental in securing over $150,000 dollars from New York State to help promote safety in Islamic Schools.
Because of this work APPAC now has an office in Dallas, where members of our APPAC Texas team, have met with the governor, Senators, and many local candidates- (Recently they met with the head of Texas TSA and helped coordinate relief efforts for furloughed government workers.) In Dallas,
I’m proud to report that one Congressman evn remarked that “If you want to reach the Pakistani-American Community you have to work with APPAC. They really understand the community.”
But Folks I come before you as a Pakistani-American who loves his country and his community. I come before you as someone concerned with the direction our country is headed. I’m worried but not defeated.
I’m not defeated because as I look throughout this room I see the faces of change. I see leaders of industry, technology, medicine and business. I see the power we have to help people from our community run for office I see before us the possibility that in 2020 we aren’t just thinking of helping Councilmember Zafar run for Reelection in San Ramon, but of running for election to the United States Congress. I see that if we all work together its possible that instead of congratulating Mr. Ellahie for winning reelection to city council that in a few years we are congratulating him for being elected Mayor of Monte Sereno. These are the dreams we must hold and the visions we must not lose sight of.
My friends, if you believe as I do, that the Pakistani American Community is a beacon of light in trouble times than I ask for your support. I ask you to support us as we continue working to make a lasting impact on our society.
Help APPAC grow, expand, and keep fighting for the rights of all Americans. We need your support. APPAC is a grass roots organization. We survive off our community’s support and generosity. So pleas, lets continue to work together. Lets bring our community together and continue fighting for change.

Related Articles

Back to top button