اوورسیز پاکستانیز
نیویارک میں امجد کنگڑیال انتقال کر گئے
امجد لنگڑیال گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے ، کمیونٹی کا ا اظہار تعزیت

یویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری امجد نواز لنگڑیال نیویارک میں انتقال کر گئے ہیں
چوہدری امجد لنگڑیال مرحوم کی نماز جنازہ منگل کو دوپہر ایک بجے مسجد فیضان عائشہ ہیکس ول ، لانگ آئی لینڈ میں ادا کی جائے گی
اردو نیوز