اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامی
عمران خان کا سرپرائز خط، بلی تھیلے سے باہر کب نکلے گی؟
عمران خان کا خط کو آف دی ریکارڈ خط کی تفصیلات شئیر کرنے کا عندئیہ
اسلام آباد (احسن ظہیر) وزیر اعظم عمران خان کا سرپرائز خط جس کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئیں ، کی تفصیلات پر سب کی نظریں لگ گئی ہیں
سیاسی پنڈت سوال کررہے ہیں کہ سرپرائز خط ککی بلی تھیلے سے باہر کب آئے گی
"مجھے دھمکی دی گئی ہے لیکن ہم ملکی مفاد پرسمجھوتہ نہیں کریں گےمیرے پاس ایک خط ہے جو مکمل ثبوت ہے جو مناسبت وقت پر قوم کے سامنے لایا جائے گا۔"@ImranKhanPTI #IamImranKhan pic.twitter.com/Xwm2f7ZO8l
— Ibrahim (@Kambohdesigner) March 27, 2022
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ خط کے مندرجات آف دی ریکارڈ شئیر کریں گے