اوورسیز پاکستانیز
سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اپنی تقرری کی اسناد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردیں

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اپنی تقرری کی اسناد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردیں ۔ انہوں نے صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنی تقرری کی اسناد پیش کیں ۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کو ان کی تقرری پر خوش آمدید کہا گیا