پاکستان
سانحہ911کے بعد پاکستان ڈیپورٹ ہونے کے بعد امریکہ واپس آنیوالے آدم محمد اعظم کا نیویارک سٹیٹ سینیٹر کا الیکشن لڑنے کا اعلان
آدم محمد اعظم خان لانگ آئی لینڈ ، نیویارک سے آئندہ سال 2024میں سٹیٹ سینٹ کا الیکشن لڑیں گے، کمیونٹی پہلے پاکستانی امریکن کو نیویارک سٹیٹ میں پہنچانے میں کردار ادا کرے ، آدم محمد اعظم

Adam Muhammed Azam, Urdu News USA