بین الاقوامی
ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ ان دونوں میں سے جو بھی جیتے گا ، وہ فائل میں پہنچے گا
دوبئی(اردونیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگلینڈ کو سیمی فائنل جیتنے کے لئے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دینا ہوگا ۔ ان دونوں ٹیموں میں سے جو بھی جیتے گی ، وہ فائنل میں پہنچے گی جبکہ دوسری جانب دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ ان دونوں میں سے جو بھی جیتے گا ، وہ فائل میں پہنچے گا۔
T20, NZvsAus