بین الاقوامی

وزیر اعظم لیاقت علی خان اور پاک امریکہ تعلقات کی کہانی ، مارک مرفی کی زبانی

وزیر اعظم لیاقت علی خان نے مئی 1950میں جب امریکہ کا دورہ کیا، تو امریکی فوجی اکیڈیمی ”ویسٹ پوائنٹ“ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے فرسٹ کیپٹن جان مرفی کو ”کاکول اکیڈیمی “ کی شیلڈ پیش کی

نیویارک (اردونیوز )پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں گذشتہ 74سالوں میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں تاہم پاکستان امریکہ تعلقات روز ِ اول سے ہیں ۔ وزیر اعظم لیاقت علی خان نے مئی 1950میں جب امریکہ کا دورہ کیا، تو امریکی فوجی اکیڈیمی ”ویسٹ پوائنٹ“ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے فرسٹ کیپٹن جان مرفی کو ”کاکول اکیڈیمی “ کی شیلڈ پیش کی ۔ جان مرفی جو کہ بعد میں امریکی کانگریس مین بھی بنے ، کے بیٹے مارک مرفی سے چینل فائیو کے بیورو چیف محسن ظہیر نے دلچسپ انٹرویو کیا ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں

 

Related Articles

Back to top button