پاکستان

پیپلز پارٹی کیلی فورنیا کے قائدین کا قائم علی شاہ سے اظہارتعزیت

سید قائم علی شاہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی کیلی فورنیا کے قائدین عدنان شفیق، فرحان شفیق، راشد ربانی اور ریاض حسین کا مشترکہ بیان

کیلی فورنیا (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کیلی فورنیا کے قائدین عدنان شفیق، فرحان شفیق، راشد غزنوی اور ریاض حسین نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم کیلی فورنیا میں بسنے والے پیپلز پارٹی کے ساتھی بلکہ امریکہ بھر میں موجود پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھی سید قائم علی شاہ اور سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاءفرمائیں ۔

Related Articles

Back to top button