پاکستان

سلمان ظفر کو صدمہ ، چچا کا انتقال

سلمان ظفر کے دوست احباب اور کمیونٹی ارکان نے سلمان ظفر سے ان کے چچا کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے

نیویارک (اردونیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سلمان ظفر کے چچا خالد ملک لاہور(پاکستان) میں انتقال کر گئے ہیں ۔ سلمان ظفر کے دوست احباب اور کمیونٹی ارکان نے سلمان ظفر سے ان کے چچا کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں۔ سلمان ظفر نے ان سب دوست احباب کا شکرئیہ ادا کیا ہے کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے ۔

Related Articles

Back to top button