" "
اوورسیز پاکستانیز

بےروزگار افراد کےلئے 600ڈالرز ہفتہ پر ریپبلکن کو سمجھوتہ کرنا ہوگا، سینیٹرچارلس شومر

امریکہ گذشتہ75سالوں میں تاریخ کے بد ترین معاشی بحران کا سامنا کرر ہا ہے ۔ اس بحران میں سب سے زیادہ غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں

واشنگٹن ( اردونیوز)امریکہ گذشتہ75سالوں میں تاریخ کے بد ترین معاشی بحران کا سامنا کرر ہا ہے ۔ اس بحران میں سب سے زیادہ غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں ہمیں خرچ کرنا ہوگا تب جا کر معیشت کی بحالی میں اہم پیش رفت ہو گی۔ہم نے جو معاشی پیکج کا بل متعارف کروایا ہے ، وہ ملک و قوم کی ضروریات کو پیش نظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ ہماری ریبپبلکن قیادت اور وائٹ ہاوس حکام سے بات چیت جاری ہے جو میں آہستہ آہستہ پیش رفت ہو رہی ہے ۔ اصل بات یہ ہے کہ جو لوگ بے روزگار ہوئے ہیں، ہمیں ان کی مددکرنی ہے ۔ ہم ان سے منہ نہیں موڑ سکتے ۔ میں پرامید ہوں کہ ہمارے مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سینیٹرشومر نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں بے روز گار افراد کے لئے 600ڈالرز ہفتہ کے فیڈرل بے روزگارالاو¿نس کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

Unemployment benefits extension

Related Articles

Back to top button