بین الاقوامی

مولا نا طارق جمیل گھر میں گر کر زخمی ، چوٹیں آئیں، طبیعت ناساز ، ڈاکٹرز کا آرام پر مشورہ

مولانا طارق جمیل کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔ان کی طبیعت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کامشورہ دیا ہے

لاہور(اردونیوز ) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا کہ گرنے کی وجہ سے انہیں چہرے سمیت جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں اور ان کا خون بھی بہا ہے ۔ مولانا طارق جمیل کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔ان کی طبیعت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کامشورہ دیا ہے ۔
سعودی عرب حج سے متعلق بڑے مسلم ممالک سے مشاورت کریگا، مسلم ممالک سے وفود کو حج کی دعوت دینے کی تجویز زیر غور، حج کوٹے میں 80فیصد کمی کی بھی تجویز ، اہم فیصلے 15جون تک کئے جائیں گے ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ‘دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی، آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے ٹھیک ہوں، صحت کاملہ کیلئے آپ تمام سے دعاؤں کی درخواست ہے

https://twitter.com/MoeezButt22/status/1267672843103490051?s=20

Related Articles

Back to top button