پاکستان

امیگریشن حکام نے اچانک 500غیر قانونی تارکین وطن کو رہا کر دیا


ٹیکساس (اردو نیوز ) یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے گذشتہ بدھ کو ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں زیر حراست پانچ سو سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو اچانک رہا کر دیا ۔حکام کی جانب سے کرسمس کے موقع پر 186جبکہ اس سے پہلے 400غیر قانونی تارکین وطن کو رہا کیا گیا ۔ ال پاسو میں موجود ایک شیلٹر ہوم کے انچارج روبن گارسیا کے مطابق مزید افراد کی رہائی بھی متوقع ہے ۔

Related Articles

Back to top button