پاکستانخبریں

بلاول بھٹو کے علاوہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی بھی ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اطلاعات

Reports Emerge of Interior Minister Mohsin Naqvi and Bilawal Bhutto Attending Trump’s Inauguration Ceremony

نیویارک ( اردونیوز ) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 20جنوری کو ہونیوالی تقریب حلف برداری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی شرکت کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں ۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی کے مطابق محسن نقوی ، اگر صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوتے ہیں تو وہ امریکی دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
بلاول بھٹو زرداری تقریب میں شریک اہم شخصیات سے بھی ملیں گے تاہم دیکھنا یہ ہوگا کہ بلاول بھٹو کو تقریب حلف برداری میں جس جگہ پر سیٹ ملتی ہے ۔

Reports Emerge of Interior Minister Mohsin Naqvi and Bilawal Bhutto Attending Trump’s Inauguration Ceremony

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button