پاکستانخبریں

نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز کو ”کورونا“ ہوگیا

New York City Mayor Tests Positive for COVID-19, Assures Public He’ll Continue Working from Home

مئیر ایڈمز نے اپنے ایک ویڈیو بیان میںخود بتایا کہ اُن کا ”کوووڈ“ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے تاہم وہ ٹھیک ہیں، گھر سے اپنا کام جاری رکھیں گے
نیویارک سٹیٹ اسمبلی وومین جینیفر راجکمار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ”کووڈ“ ویکسین لگوالی ہے، نیویارکرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ”کووڈ“ ویکسین ضرور لگوائیں

New York City Mayor Tests Positive for COVID-19, Assures Public He’ll Continue Working from Home

نیویارک ( محسن ظہیر سے ) نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز کو ”کورونا“ ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر اپنے ایک ویڈیو بیان میں مئیر ایڈمز نے خود بتایا کہ ان کا ”کوووڈ“ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے تاہم وہ ٹھیک ہیں، گھر سے اپنا کام جاری رکھیں گے ۔مئیر نے نیویارکرز سے کہا ہے کہ وہ ”کوووڈ“ ویکسین ضرور لگوائیں اور صحت مند رہیں ۔

دریں اثناءنیویارک سٹیٹ اسمبلی وومین جینیفر راجکمار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ”کووڈ“ ویکسین لگوالی ہے ۔اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ بہترین محسوس کررہی ہیں ۔ جینیفر راجکمار نے بھی نیویارکرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ”کووڈ“ ویکسین ضرور لگوائیں اور صحت مند رہیں ۔

New York City Mayor Tests Positive for COVID-19, Assures Public He’ll Continue Working from Home

Related Articles

Back to top button