" "
پاکستانبین الاقوامی

صدر بائیڈن کی فیملی کا دوسری ٹرم کے لئے صدارتی میدان میں رہنے کا مشورہ

Biden's Family Urges Him to Remain in Presidential Race Amidst Growing Challenges

صدر بائیڈن کی فیملی جس میں ان کے بیٹے اور اہلیہ و خاتون اول شامل ہیں ، کی جانب سے صدر کو مشور ہ دیا جا رہا ہے کہ وہ میدان نہ چھوڑیں اور نومبر میں ہونیوالے الیکشن کی تیاریاں جاری رکھیں

نیویارک ( سپیشل رپورٹر سے ) امریکی صدر جو بائیڈن جون میں ہونیوالے پہلے صدارتی مباحثہ میں اپنے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے مقالے میں بری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد مسلسل تنقید اور خبروں کی زد میں ہیں ۔ صدر بائیڈن کو جہاں یہ مشورے دئیے جا رہے ہیں کہ وہ نومبر میں ہونیوالے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہو کر کسی اور ڈیموکریٹک لیڈر کو صدارتی امیدوار بننے دیں وہاں صدر بائیڈن کی فیملی جس میں ان کے بیٹے اور اہلیہ و خاتون اول شامل ہیں ، کی جانب سے صدر کو مشور ہ دیا جا رہا ہے کہ وہ میدان نہ چھوڑیں اور نومبر میں ہونیوالے الیکشن کی تیاریاں جاری رکھیں ۔
صدر بائیڈن جنہیں ہر قسم کے مشورے مل رہے ہیں، آنیوالے دنوں میں دیکھنا ہوگا کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں !

Biden’s Family Urges Him to Remain in Presidential Race Amidst Growing Challenges

Related Articles

Back to top button