اوورسیز پاکستانیزپاکستان

نیویارک کی سفک کاؤنٹی میں پاکستانی امریکن راجہ حسن اسسٹنٹ کمشنر آئی ٹی مقرر

Pakistani Technology Entrepreneur Raja Hassan Ahmed Appointed Assistant Commissioner of IT by Suffolk County Executive to Tackle Post-Cyber Attack Challenges

 کاؤنٹی ایگزیکٹو رومین نے اپنی انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا کہ منتخب ہونے کی صورت میں ، وہ اپنی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر پاکستانی کمیونٹی کو خدمات انجام دینے کا موقع دیں گے

نیویارک کی سفک کاؤنٹی میں پاکستانی امریکن راجہ حسن احمد کو اسسٹنٹ کمشنر انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا ہے۔راجہ حسن احمد کی تقرری ، سفک کاو¿نٹی کے نو منتخب کاؤنٹی ایگزیکٹو ایڈ رومین کی جانب سے ہوئی ۔

کاو¿نٹی ایگزیکٹو رومین نے اپنی انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا کہ منتخب ہونے کی صورت میں ، وہ اپنی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر پاکستانی کمیونٹی کو خدمات انجام دینے کا موقع دیں گے ۔

کاؤنٹی ایگزیکٹو رومین کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے سفک کاؤنٹی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جدید اور عہد حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے ۔

سفک کاؤنٹی سمیت نیویارک کی پاکستانی امریکن کمیونٹی نے راجہ حسن احمد کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی ہے جبکہ راجہ حسن احمد کا کہنا ہے کہ ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیاہے ، وہ اس پر پورا اتریں گے ۔

Suffolk County Executive Romaine has announced the appointment of Raja Hassan Ahmed as the Assistant Commissioner of IT, tasked with addressing lingering issues following the September 2022 Cyber Attack. Recognizing the crucial role of the Information Technology Department, the County Executive emphasizes its status as a top priority. The addition of Raja Hassan Ahmed, a distinguished Pakistani Technology Entrepreneur, to the administration is a source of great pride.

 

Related Articles

Back to top button