پاکستانخبریں

اسفندیار ولی خان علیل ، علاج کےلئے بیرون ملک روانہ

Asfandyar Wali Khan leaves abroad for medical treatment

اسلام آباد (اردو نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار یار ولی شدید علیل ہو گئے ہیں ۔ وہ علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔

اسفندیار یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان نے پارٹی ساتھیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی قائد کی صحت یابی کے لئے دعا کریں

اردو نیوز

Related Articles

Back to top button