" "
پاکستانخبریں

عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

Imran Khan announces to resign from all provincial assemblies

راولپنڈی (اردو نیوز) پاکستاُن تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی جانب سے تمام صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف پہلے ہی قومی اسمبلی کی تمام نشستوں سے مستعفی ہو گئی ہے ۔

پنڈی جلسے میں عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہ کرنے کا بھی ارکان کیا ۔

Related Articles

Back to top button