خبریںامیگریشن نیوز

ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف65رنز سے کامیابی

گلین فلپس نے 61 گیندوں پر چارچھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے اپنی دوسری سنچری مکمل کی

آسٹریلیا ( اردونیوز ) نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کو65رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔ اس میچ میں نیوز ی لینڈ کے گلین فلپس نے شاندار سنچری بنائی جو کہ ورلڈ کپ میں دوسری سنچری ہے ۔نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 168رنز کا ہدف دیا۔

گلین فلپس نے 61 گیندوں پر چارچھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے اپنی دوسری سنچری مکمل کی۔

نیوز ی لینڈ نے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا

 

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنا اپنا تیسرا میچ نیدر لینڈ (ہالینڈ ) کے خلاف تیس اکتوبر بروز اتوار کھیلے گا۔ ٹورنامنٹ میں رہنے کے لئے پاکستان کو اب اپنے تمام باقی ماندہ میچ جیتنے ہوں گے ۔ دوسری جانب انڈیا کا مقابلہ ساوتھ افریقہ سے ہوگا

New Zealand won by 65 runs

اردو نیوز

Related Articles

Back to top button