" "
اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامی

میں نے پانچ ایم این اے خرید لئے ہیں، عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران خفیہ طور پر ریکارڈ کی جانیوالی نجی و سیاسی گفتگو کو لیک کئے جانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ یعنی کہ ارکان اسمبلی کی خریدو فروخت سے متعلق باتیں کرتے ہوا سنا جا سکتا ہے ۔

آڈیو لیک میں عمران خان پانچ ارکان اسمبلی کو خریدنے کی بات کررہے ہیں اور مزید پانچ ارکان کی ہر قیمت پر حمایت حاصل کرنے کی بھی بات کررہے ہیں ۔ آڈیو لیک میں عمران خان کیا بات کررہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھیں

Imran Khan Ki Ek Aur Nae Audio Leak Ho Gae |Urdu News

 

 

اردو نیوز، عمران خان ، آڈیو لیکس

Related Articles

Back to top button