سری لنکابمقابلہ پاکستان ، ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن فیل
پاکستانی بلے باز سری لنکا کے خلاف میچ میں یکے بعد دیگرے سری لنکن گیند بازوں کا مقابلہ نہ کرتے ہوئے واپس لوٹتے رہے
دوبئی (اردونیوز ) پاکستانی ٹیم کے بلے باز سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شدید دباؤ کا شکار رہے اور یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوتے رہے ۔پاکستانی ٹیم پورے بیس اوورز بھی نہیں کھیل سکی اور پاکستانی ٹیم ، سری لنک کے خلاف 121رنز بنا سکے ۔
ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی یہ بد ترین پرفارمنس رہی ۔ سری لنک نے باؤلرز نے پاکستانی بلے بازوں کو شروع سے ہی دباؤ میں رکھاجس کے نتیجے میں پاکستانی بلے باز دباؤ کا سامنا نہ کر سکے اور ٹیم کی مین بیٹنگ لائن ہی ناکام ہو گئی ۔یہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سب سے کم سکور رہا ۔
شائقین کرکٹ کی جانب سے پاکستانی باؤلرز کی بدترین پرفارمنس پر شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا ۔ پاکستانی بیٹنس مینوں کی ناکامی کے بعد اب میچ میں پاکستان کی کامیابی کا دارومدار ، پاکستانی باؤلرز پر ہے
Wanindu Hasaranga spins Sri Lanka to a position of strength#SLvPAK | #AsiaCup2022
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 9, 2022
پاکستان کے بعد سری لنکا کی ٹیم نے بھی دباو¿ میں اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ سری لنکا کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی اور دوسر ی اہم وکٹ دوسرے اوور میں گر گئی اور یہ وہ سٹارٹ تھا کہ جس کی پاکستان کو ضرورت تھی ۔
اردو نیوز یو ایس اے ، ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان بمقابلہ سری لنکا
Pak vs SL, Pak vs Sri
ا